تصویر میں نظر آنیوالی یہ دونوں بچیاں آج مشہور زمانہ اداکارائیں ہیں ، بھلا کون ؟

ممبئی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی یہ تصویر دو معروف بھارتی اداکاراؤں کی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران نظر آ رہے ہیں۔تصویر میں نظر آنے والی اِن اداکاراؤں کا بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور کپور خاندان سے تعلق ہے۔ہہ تصویریں اداکارہ کرشمہ کپور کی جانب سے اپنی چھوٹی بہن

Almarah Advertisement

کرینہ کپور کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کی گئی ہیں۔کرشمہ کا یادگار پرانی تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر لکھنا ہے کہ سب سے اچھی بہن اور میری بہترین دوست، سالگرہ مبارک ہو۔