بچپن میں اداکارہ میگھا کی والدہ انہیں چارپائی سے باندھ کر کیوں سوتی تھی ؟ حیران کن انکشاف

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایک میڈیا گروپ کے انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی اسٹیج اور فلموں کی مشہور اداکارہ میگھا نے اپنی زندگی کی کہانی مداحوں کے سامنے رکھ دی ، اپنی لائف سٹوری اور بچپن کے دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے میگھا نے ایک انتہائی دلچسپ واقعہ بھی بیان کیا ، وہ واقعہ میگھا کی زبانی اس ویڈیو میں جانیں ۔۔۔۔