دریائے راوی والا واقعہ : اداکارہ ریشم نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ ریشم نے دریائے راوی میں تھیلیاں پھینکنے کی غلطی کا اعتراف کرکے معذرت کرلی۔قبل ازیں ان کا کہنا تھا کہ ہم انسان ہیں اور غلطیاں سب سے ہوجاتی ہیں، اس میں کوئی بڑی بات نہیں کہ لوگ اتنی تنقید کر رہے ہیں، انہیں کسی کی تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔کچھ دن قبل ریشم نے

Almarah Advertisement

دریا میں مچھلیوں کے لیے خوراک پھینکنے کے ساتھ ساتھ تھیلیاں بھی پھینک دی تھیں۔واضح رہے کہ دریا میں تھیلیاں پھینکنے پر سوشل میڈیا میں عوام نے ان پر شدید تنقید کی تھی۔