معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والاگرفتار! کس شرمناک جُرم میں ملوث نکلا؟

لاہور(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا کی جنگ حقیقت میں بدل گئی، سیالکوٹ میں ٹک ٹاکر نے یوٹیوبر کو اغوا کر لیا۔تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا 4 ساتھیوں سمیت یوٹیوبر کے اغوا کے مقدمہ میں گرفتار کرلیاگیا۔پولیس نے مغوی کو بھی بازیاب کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق معروف ٹک ٹاکر نانی والا یوٹیوبر کے اغواہ کے مقدمہ میں رنگے ہاتھوں ساتھیوں سمیت گرفتار کیاگیا۔پولیس کے مطابق ڈسکہ کے رہائشی

Almarah Advertisement

یوٹیوبر احمد علی نے ندیم نانی والا کے خلاف وڈیوز بنائی تھیں۔ مضحکہ خیز ویڈیو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کی رنجش پر ندیم نانی والا نے احمد کو اغواء کر لیا۔