لاہور: ٹک ٹاکر ذوالقرنین حیدر اور کنول آفتاب کے حوالے سے افسوسناک خبر

لاہور( نیوز ڈیسک ) چور مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب کے گھر کا صفایا کر گئے جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس ٹیم ذوالقرنین اور کنول آفتاب کے گھر کا جائزہ لے رہی ہے۔ گھر میں ہر جگہ سامان بکھرا پڑا ہے۔ویڈیو کے مطابق ذوالقرنین اور کنول آفتاب کی غیر موجودگی میں چور ان کے گھر میں داخل ہوئے اور گھر سے زیورات اور کچھ قیمتی

Almarah Advertisement

سامان لے کر فرار ہوگئے۔واردات کے وقت ٹک ٹاکر جوڑی سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے گئی تھی۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔