کرکٹر محمد عامر کی خوبصورت بالی وڈ اداکارہ کے ساتھ تصویر منظر عام پر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) کرکٹر محمد عامر نے ٹوئٹر پر بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔محمد عامر اپنی ٹیم کٹ میں ہیں جب کہ پریتی زنٹا نے بھی کسی ٹیم کی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔عامر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ میری سب سے پسندیدہ اداکارہ پریتی زنٹا۔

Almarah Advertisement

بالی ووڈ اداکاراؤں میں پاکستانی کھلاڑی نہایت مقبول ہیں، حال ہی میں اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی جس سے افواہیں گردش کرنے لگیں کہ اروشی نسیم شاہ سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔