اروشی کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئی! بڑا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ میں اپنی بولنگ اور بیٹنگ دونوں سے ہی پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے والے نسیم شاہ کے بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے۔پہلے اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنائی بعد ازاں نسیم شاہ کی تعریف میں ہی ایک اور بھارتی اداکارہ نے بھی ٹوئٹس کر ڈالے۔افغانستان سے فتح کے بعد کم عمر نسیم شاہ کیلئے بھارتی ٹیلی ویڑن کی نامور اداکارہ

Almarah Advertisement

سربھ جیوتی نے بھی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو یقینی طور پر ایک ’ہیرا‘ مل گیا ہے۔