ریحام کا امریکا میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف!! ملاقتیں کس سے اور کس نوعیت کی تھیں؟ تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ ریحام خان دورہء امریکہ کے بعد انگلینڈ روانہ ہو گئیں، انہوں نے گزشتہ رات 5ستمبر کو نیوریارک ائیر پورٹ سے امریکن ائیر لائنز کی پرواز کیلئے انگلینڈ کیلئے روانہ ہوئی ہیں ۔ ریحام خان سے امریکہ میں رابطہ رکھنے والے ایک ذرائع نے بتایا کہ ریحام خان نے آخری ہفتہ

Almarah Advertisement

واشنگٹن ڈی سی میں گزارا۔ جہاں انکی ایک امریکی تھنک ٹینک سمیت بعض اہم امریکی شخصیات سے ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں ۔