یہ کیا ہوگیا ؟ پاکستان میں سیلاب کی کوریج کرتے کینیڈین ٹی وی میزبان کیا کر بیٹھیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب سے متعلق خبریں پڑھنے کے دوران حادثاتی طور پر کینیڈین نیوز چینل کی میزبان لائیو نشریات کے دوران مکھی نگل گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اینکر پرسن نے اپنے پیغام میں لکھا کہ منہ میں مکھی کے پھڑپھڑاہٹ محسوس ہوئی اور اس طرح زندہ مکھی حلق سے نیچے اتر گئی۔

Almarah Advertisement