یہ سیلاب تو امداد سے سنبھل جائے گا مگر۔۔۔، یاسر حسین نے حکومت سے آئندہ سال کا پلان پوچھ لیا

کراچی(ویب ڈیسک) معروف اداکاراورہدایت کار یاسر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں آنے والا حالیہ سیلاب تو امداد سے سنبھل جائے گا حکومت بتائے کہ اگلے سال کا پلان کیا ہے۔یاسر حسین سوشل میڈیا پر اپنے بے لاگ تبصروں کے حوالے سے مشہور ہیں نے سیلاب کے حوالے سے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر

Almarah Advertisement

ایک اسٹیٹس لکھا کہ بارش تو رحمت ہوتی تھی اور رحمت ہی رہے گی ۔ دریا پر بند اور ڈیم ضروری تھا اور رہیگا ۔ حکومت آگے بڑھے یہ سیلاب تو امداد سے سنبھال جائے گا اگلے سال کا پلان بتائیں ؟یاسر حسین کے اس سوال کی سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ہورہی ہے۔