ملکہ ترنم نور جہاں کے ساتھ ایک ڈرائیور کے بیٹے کے ناکام عشق کی داستان

لاہور(خصوصی رپورٹ ) ملکہ ترنم نور جہاں کو اس دنیا سے گئے کئی سال گزر گئے مگر انکی زندگی کے واقعات کا تذکرہ اب بھی کہیں نہ کہیں نکل آتا ہے ، ظاہر ہے جب تک ملکہ ترنم کی آواز موسیقی کی صورت میں سنائی دیتی رہے گی ،انکی زندگی کے واقعات بھی سامنے آتے رہیں گے ،

آج ہم آپ کو ایک ایسا واقعہ بتانے جارہے ہیں جو اس سے پہلے آپ کے علم میں نہ ہو گا ، یہ ویڈیو ملاحظہ کریں ۔۔۔۔