حامد میر کا خصوصی تبصرہ

لاہور (خصوصی رپورٹ ) سینئر کالم نگار، صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے شہباز گل کیس پر ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے اپنی رائے دی ہے ، حامد میر کا کہنا تھا کہ ایسے لگ رہا ہے جیسے شہباز گل ایک طوطا ہے اور عمران خان کی جان

Almarah Advertisement

اس طوطے میں بند ہے ، کیا ایسا ہی ہے ؟ حامد میر کی باتیں اس ویڈیو میں جانیں ۔۔۔۔