سیدہ طوبیٰ انور ایک بار پھردلہن بن گئیں!! تصاویر منظرعام پر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے رہنما مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور ایک بار پھردلہن بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیدہ طوبیٰ انور نے خوبصورت لباس زیب تن کیا

Almarah Advertisement

ہوا ہےجس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔ ان تصاویر کو طوبیٰ انور کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کاممنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔