استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کی زندگی کے آخری چند دنوں کا آنکھیں نم کردینے والا احوال

لاہور (خصوصی رپورٹ ) استاد نصرت فتح علی خان : فن قوالی کے شہنشاہ کے نام سے کون واقف نہیں ، آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ استاد نصرت فتح علی خان کے زندگی کے آخری ایام میں انکے ساتھ کیا ہوا تھا ، انکے ایک قریبی دوست اور شاگرد حاجی اقبال نقیبی جو آخری ایام میں

Almarah Advertisement

حتیٰ کہ آخری سانس تک انکے ساتھ تھے ،نے انکے عزیز و اقارب کو کیا بتایا تھا ، اس ویڈیو میں جانیں ۔۔۔۔۔