آصف زرداری پوری طرح متحرک ہوگئے! دبئی سے ایسا حکم جاری کہ ہلچل مچا دی

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کردی ہیں۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سابق صدر اور پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری جو دبئی میں موجود ہیں انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو مزید تیز کردیا ہے

Almarah Advertisement

اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کو فوری طور پر دبئی طلب کرلیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ کے وزیر بلدیاتی ناصر حسین شاہ آصف زرداری کے طلب کرنے پر دبئی پہنچ گئے ہیں۔