حامد میر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (خصوصی رپورٹ ) سینئر صحافی تجزیہ کار اور کالم نگار حامد میر نے نواز شریف کی ستمبر میں پاکستان واپسی کی خبروں پر تبصرہ کیا ہے ، حیران کن طور پر حامد میر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کا اب مسلم لیگ (ن) کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا بلکہ نقصان ہو گا ،

حامد میر نے اس دعوے کی کیا دلیل دی ، آپ اس ویڈیو میں جانیں ۔۔۔۔۔