تیاریاں شروع۔۔!!! چینی صدر کا اگلے ہفتے بڑے اسلامی ملک کے دورے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کروں گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے۔ شی جن پنگ کی شاندار استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں ، کہا جا رہا ہے ولی عہد محمد بن سلمان خود ان کا استقبال کریں گے۔دنیا نیوز کے مطابق یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب حال ہی میں امریکی صدر نے

Almarah Advertisement

خلیجی ممالک کا دورہ مکمل کیا اور سعودی فرمانروا سمیت ولی عہد ور یگر حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔خلیجی ممالک کے امور پر نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق چین اب تجاری معاملات سے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے افریقا اور دیگر جگہوں پر عسکری بیسز قائم کرنا چاہتا ہے اور مبینہ طور پر اس کے لیے سعودی عرب سے مدد مانگے گا۔