ارطغرل کے اہم کردار ترگت کی شادی ہو گئی ، دلہا دلہن کی خوبصورت تصاویر سامنے آگئیں

استنبول (ویب ڈیسک) مشہور ترکش سیریز ارتغرل غازی میں ترگت کا کردار نبھانے والے چینگیز چوشکن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔شادی کی تقریب کی تصاویر سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اِنگن آلٹان نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے ساتھی اداکار کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

Almarah Advertisement

شادی کی تقریب میں دیگر ترکش فنکاروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔