Categories
پاکستان

استعتفے روکنے کے لیے تحریک انصاف سے رابطے؟ شہباز شریف نےبڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو استعفوں سے روکنے کے لیے کسی رابطے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کی صورت میں ضمنی انتخاب کا قانون موجود ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے تحریک انصاف کو استعفوں سے روکنے کے لیے کسی رابطے کا امکان مسترد کردیا۔ وزیر اعظم نے کہاکہ تحریک

انصاف کے ارکان کے استعفوں کی صورت میں ضمنی انتخاب کا قانون موجود ہے۔