خود کو بدلنے کے لیے تہجد اور قرآن بھی پڑھتی ہوں ۔۔ اداکارہ متھیرا نے فرض نماز سے متعلق کیا انکشاف کردیا؟؟؟

لاہور(ویب ڈیسک) خود کو بدلنے کے لیے تہجد اور قرآن بھی پڑھتی ہوں ۔۔ اداکارہ متھیرا نے فرض نماز سے متعلق کیا بتایا ؟ انکشاف کردی پاکستان کی معروف شخصیت متھیرا جو ایک ٹی وی ہوسٹ بھی ہیں اور مختلف پروگراموں میں نظر آتی ہیں، حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جو کے چند کلپس

Almarah Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں جیسا کہ متھیرا سے متعلق ان کے فینز جانتے ہیں کہ وہ غیر مسلم خاتون ہیں مگر جب انہوں نے صلوۃ الحاجات اور تہجد کی نماز پڑھنے سے متعلق انکشاف کیا تو لوگوں کی حیرت کی انتہا نہ رہی۔متھیرا نے انٹرویو میں کہ کہا جب میں تیس برس کی عمر میں خود میں تبدیلی لانے کی خواہش چاہی تو میں نے تہجد پڑھنا شروع کردی، انہوں نے بتایا کہ میں صلوۃ الحاجات بھی بغیر چھوڑے معمول کے ساتھ پڑھتی ہوں متھیرا نے بتایا کہ میں نے مقصد بنا لیا ہے کہ اب میں دن میں 2 سے 3 فرض نماز بھی ادا کروں کیونکہ سونے اور کام کرنے کے باعث میں 5 وقت کی نماز نہیں ادا کرسکتی۔ معروف میڈیا کی شخصیت متھیرا نے بتایا کہ میں نے چیزوں کو سمجھنے کے لیے قرآن کو انگلش میں سمجھ کر پڑھنا شروع کیا کیونکہ یہ کتاب پڑھنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میری اردو اور عربی کمزور ہونے کی وجہ سے قرآن پاک کو انگریزی میں پڑھنا شروع کیا۔