’’تہجد کی نماز پڑھتی ہوں اور انگلش میں ۔۔۔۔‘‘ اداکارہ متھیرا کا بڑا انکشاف

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل متیرا نے سعدیہ امام پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ کم بوٹوکس کروائیں انہوں نے بہت برا بوٹوکس کروایا ہے۔پاکستانی اداکارہ و میزبان متھیرا کا کہناہے کہ وہ صلوۃ الحاجات پڑھتی ہیں اور انہوں نے انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہے۔ایک یو ٹیوب چینل کے لئے ایک شو میں

Almarah Advertisement

میترا نے شو کے لئے میزبانی کی جویریہ سعود کو بطور مہمان مدعو کیا گیا۔ شو کے ایک سگمنٹ جس میں سلیبریٹی کو مشورہ دینا تھا کے دوران میزبان متیرااور مہمان جویریہ کے درمیان مشہور اداکارہ سعدیہ امام تبصرہ کے موضوع بنیں۔ سعدیہ امام سے متعلق سوال پر جویریہ کی سعدیہ کی ایکٹنگ کی تعریف کے ساتھ ساتھ ان کو دوبارہ ایکٹنگ شروع کرنے کا مشورہ دیا ۔ لیکن متیرا نے جویریہ کی بات کاٹتے ہوئے کہا کہ ان کو سعدیہ کا بوٹوکس بالکل پسند نہیںآیا ۔متیرانے کہا کہ سعدیہ نے بہت برا بوٹوکس کروایا ہے اس پر جویریہ نے کہا کہ دیکھو کون کہہ رہا ہے۔سنی لیون کے ساتھ پکچر لینے کے حوالے سے جویریہ نے کہا کہ جو یہ باتیں لکھتے ہیں اگر ان کو سنی لیون سے ملنے کا موقع ملے تو وہ کہنیوںکے بل جائیں گے۔یاد رہے کہ 2018 میں ایک فیشن شو کے حوالے سے جویریہ نے دبئی میں سنی لیون کے ساتھ سیلفی بنوائیں ان پر خاصی تنقید کی گئی تھی۔پاکستانی اداکارہ و میزبان متھیرا کا کہناہے کہ وہ صلوۃ الحاجات پڑھتی ہیں اور انہوں نے انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہے۔ ماڈل و اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں تفریح اور سماجی روابط بڑھانے کے لیے منعقد کی جانے والی پارٹیاں ’گیٹ ٹو گیدر‘ نئی نسل کے لیے ایک طرح سے تباہی کا ذریعہ ہیں، جہاں بہت ساری غلط چیزیں ہوتی ہیں۔متھیرا نے حال ہی میں تیمور صلاح الدین المعروف ’مورو‘ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی،