حریم شاہ ہسپتال منتقل: مداحوں سے دعا کی درخواست کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے ان دنوں ہسپتال میں داخل ہے انہوں نے اس بات کی اطلاع ٹک ٹاکر نےمداحوں کو اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے دی اور ساتھ ہی انہوں نے اپنے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔

Almarah Advertisement

تفصیلات کے مطابق نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں مداحوں کو اپنی طبیعت ناساز ہونے کے حوالے سے اطلاع بھی دی اور کہا کہ ان دنوں میری طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے مجھے سُستی ہو رہی ہے۔حریم شاہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میری جلد صحتیابی کے لیے دُعا کیجیئے۔ حریم شاہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ اپنے مداحوں کو تُرکی کے حسین مناظر دکھا رہی ہیں۔اس کے علاوہ ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ ترکی سپر سٹور میں گھر کی ضروری اشیاء کی خریداری کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ترکی میں مقیم ہیں