سیدہ طوبیٰ انور کا برائیڈل فوٹو شوٹ وائرل۔۔۔دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق رکنِ قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ، اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ طوبیٰ انور کی جانب سے پہلی بار برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔

Almarah Advertisement

طوبیٰ انور نے اس برائیڈل فوٹو شوٹ کی ویڈیوز اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کیں اور اسٹوریز پر شیئر بھی کی ہیں۔طوبیٰ انور کی اس خوبصورت پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے ناصرف اُن کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں بلکہ اُنہیں ایک مداح نے کمنٹ باکس میں شادی کی پیشکش بھی کی ہے۔