پیدائش کے بعد ہی بچہ ڈاکٹر کو غصے سے دیکھنے لگا ۔۔ نومولود دنیا میں آتے ہی روتے ہیں مگر یہ بچہ ڈاکٹر کو کیوں ایسے دیکھ رہا ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) اس دنیا میں جب بچہ آتا ہے تو والدین خوشی سے نہال ہوتے ہیں اور بچہ اکثر رو رہے ہوتے ہیں یا پھر سو رہے ہوتے لیکن ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی جسے دیکھ کر پوری دنیا ہی حیران ہو گئی۔جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں برازیل کے علاقے ریو ڈی

Almarah Advertisement

جنیرو میں پیدا ہونے والے ایسے بچے کی جس نے پیدائش کے چند منٹ بعد ہی ڈاکٹر کو غصے سے دیکھنا شروع کر دیا اور اس موقعے پر موجود نرس نے بچے کی تصویر کھینچ کر فیس بک پر شیئر کر دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ تصویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ اپنی آنکھیں کھول کر ڈاکٹر کو کئی منٹ تک گھورتا رہا۔مزید یہ کہ اس بچے کی والدہ کا نام اسا بیلا ہے اور ان کے والدین کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹی کی شادی کو ابھی ایک سال ہی ہوا تھا مگر مگر وہ ابھی ماں نہیں بننا چاہتی تھی مگر اب ڈاکٹرز کے مطابق ہماری بیٹی اور بچہ دونوں ہی ٹھیک ہیں۔اس غصہ کر جانے والے بچے کی پیدائش پر والدہ اسا بیلا کہنا تھا کہ میرا بچہ بہت بہادر ہے کیونکہ اس کے دنیا میں آتے ہی سب نے اس کا مذاق بنانا شروع کر دیا ہے۔آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس بچے کی پیدائش کے بعد کے رد عمل پر لوگوں نے مختلف رائے دیں جیسا کہ ایک صارف نے کہا کہ شاید بچہ یہ کہنا چاہ رہا ہوگا کہ مجھے کیوں جگایا ہے۔