’’ استعفے آئیں گے تو پھر۔۔۔‘‘ سالوں بعد اسپیکر کی کرسی پر بیٹھے ایاز صادق کا بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کی طرف سے استعفوں پر ایاز صادق نے کہا ہے کہ ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفوں کا ایک طریقہ کار ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اْنھوں نے کہا کہ یہ طریقہ کار سپریم کورٹ میں بھی رکھا گیا تھا اور میں نے بطور سپیکر پی ٹی آئی کے استعفوں کے حوالے سے جو رولنگ دی تھی اس میں دیا گیا تھا۔ انہوںنے

کہاکہ یہ نہیں ہوتا کہ استعفیٰ دے دیا اور مان لیا بلکہ جب سارے استعفے دیں گے تو پھر دیکھیں گے۔پیر کے اجلاس کے حوالے سے اْنھوں نے کہا کہ اجلاس کی صدارت کون کرے گا اس کاپیر کو ہی پتا چلے گا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ