لاہور (خصوصی رپورٹ ) حامد میر کے نجی ٹی وی چینل پر پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے حیران کن بات کہہ ڈالی ، رانا ثنااللہ کا کہنا تھا مونس الٰہی کے نیب عدالتوں کے چکر دراصل عمران خان کا چوہدری خاندان کو ایک تحفہ ہیں ، یہ الزام عمران خان کےدور میں لگے
ہمارا ان میں کوئی کردار نہیں ،تحریک عدم اعتماد کے دنوں میں چوہدری پرویز الٰہی تو عمران خان کے بارے میں ایک دن کہنے لگے ۔۔۔۔۔۔رانا ثنااللہ کا ناقابل یقین انکشاف نیچے دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔