اوریا مقبول جان نے خواب بیان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی کالم نگار اور تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں ایک انوکھے خواب کا تذکرہ کیا ہے ، اگرچہ اوریا صاحب نے خواب بیان کرنے سے پہلے اور بعد میں وضاحت کی کہ موجودہ دور میں خواب ایک فتنہ اور فساد ہوتا ہے لہذا خواب کو صرف

ایک اطلاع اور خبر سمجھا جائے ، حکم ہرگز نہیں ۔ قمر جاوید باجوہ کے بارے میں کراچی کے ایک نیک اور متقی سمجھے جانیوالے شخص نے کیا خواب دیکھا تھا ، اوریا مقبول جان کی زبانی اس ویڈیو میں جانیے۔۔۔۔