Categories
پاکستان

عمران خان کتنا صادق اور امین ہے ؟ اسلام آباد کے شاپنگ مالز میں بنی گالہ کے ملازم بھیجنے کا کیا قصہ ہے ؟عون چوہدری کے انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) سلیم صافی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری نے اس کپتان کے صادق اور امین ہونے پر سوال اٹھا دیا جسے پاکستانی ہی نہیں پوری دنیا صادق اور امین تصور کرتی ہے ، عون چوہدری کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے قریب رہے ہیں اور

کئی ایسی چیزیں انکے علم میں ہیں جن سے پوری دنیا واقف نہیں ۔۔ عون چوہدری کی باتیں اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔