اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما افتخاردرانی نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10کو کھولنے کی تجویز دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخاردرانی نے سماجی رابطے کی وہب سائٹ ٹوئٹر پر پاناماجے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10کو کھولنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ پانامہ جے آئی ٹی کاوالیم 10آرٹیکل 5 پر کارروائی میں عدالت کی معاونت کرے گا۔افتخار درانی
نے کہا کہ والیم 10سیبین الاقوامی سازش کی پوشیدہ کڑیاں بھی مل جائیں گی، یہ قدم اٹھانے کا وقت بھی یہی درست وقت ہے۔