جاوید چوہدری کے انکشافات

لاہور (خصوصی رپورٹ ) پاکستان کے نامور سکالر تجزیہ کار ، ٹی وی میزبان ، سیاستدان تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال کو 4 روز گزر چکے ہیں ۔۔۔۔جاوید چوہدری نے ڈاکٹر عامر لیاقت سے اپنی ملاقات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت ایسی کرشماتی شخصیت
تھے کہ لوگ راہ میں انہیں ملتے تو انکے ہاتھ چوما کرتے ، ڈاکٹر صاحب کو بے پناہ عروج ملا ، مگر پھر ایک دن ایسا آیا کہ ٹی وی چینلز ان سے دور بھاگنے لگے ، شہرت ان سے ناراض ہونے لگی ، اور انکا زوال شروع ہو گیا ، انکی موت کی وجہ کون بنا ؟ جاوید چوہدری کا ویڈیو پیغام ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔