Categories
پاکستان

سمیرا ملک اگلا الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیں گی؟

لاہور (خصوصی رپورٹ ) پرویز مشرف کے دور حکومت میں (ق) لیگ کی نامور خوبصورت اور بااثر ترین خاتون سیاستدان سمیرا ملک جنکا ضلع و حلقہ خوشاب ہے، وہ اگلے عام انتخابات میں (ن) لیگ کی ایک مضبوط امیدوار ہونگی ۔ چند ہفتے قبل مریم نواز کے سرگودہا جلسہ میں وہ شریک تھیں اور

انہوں نے جلسہ کےشرکاء سے خطاب بھی کیا ۔ یاد رہے کہ آج سے لگ بھگ 22 سال قبل جب پرویز مشرف اقتدار میں آئے تو سمیرا ملک اس وقت جوانی کی سرحد عبور کررہیں تھی اور لیکن آج 22 سال بعد وہ یقیناً بڑھاپے میں قدم رکھ رہی ہیں ۔ سمیرا ملک ان دنوں کیسی نظر آتی ہیں ،اس ویڈیو میں دیکھیے ۔۔۔