Categories
پاکستان

آواری ہوٹل میں موجود پی ٹی آئی ایم پی اے عابدہ راجہ کے بیٹے نے ایسا کیوں کِیا؟

تحریک انصاف کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گول ی م ار لی ۔ بائیس سالہ سمیع گاڑی میں موجود تھا۔تفصیلات کےمطابق لاہور آواری ہوٹل کی پارکنگ میں پی ٹی آئی ایم پی اے عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گ ولی م ار لی،بائیس سالہ سمیع گاڑی میں موجود تھا، ٹانگ پر فائ ر لگنے سے

ایم پی اے کا بیٹا زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، پولیس کا کہناتھا کہ نوجوان سمیع والدین سے ناراضگی کے باعث ذہنی طور پر پریشان تھا،سمیع نے والدین سے ناراضگی کے بعد خود کو گولی مار کر زخمی کیا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ