Categories
شوبز

عادتیں کبھی بدلی نہیں جا سکتی،سنی لیون کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی(ویب ڈیسک) اپنی خوبصورتی سے مداحوں کے دل موہ لینے والی بھارتی اداکارہ سنی لیون کی باڈی مساج کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اپنی خوبصورتی سے مداحوں کے دل موہ لیتی ہیں ، مگر اس بار انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنی تفریح سے بھرپور شخصیت کی جھلک دکھا دی جس میں ان کے مینجر

View this post on Instagram

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)


سنی راجانی انکی پیٹھ کا مساج کر رہے ہیں ۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جبکہ مداحوں کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ سنی لیون اس وقت متعدد پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں جن میں رنگیلا ، ویرا مادیوی اور شیرو شامل ہیں ۔