ایک میراثی کھیت میں ہل الٹا پکڑ کر چلا رہا تھا ، کسی نے ٹوکا تو اسے کیا سننے کو ملا ؟ دلچسپ مزاحیہ تحریر

لاہور (اقتباس ) ایک میراثی ہل چلا رہا تھا مگر ہل لگ نہیں رہا تھا کیونکہ اس نے ہل ہی الٹا پکڑ رکھا تھا۔ کوئی شخص وہاں سے گزرا تو اس نے میراثی کو کہا کہ ارے بھئی ہل تو سیدھا کر لے۔میراثی پہلے ہی اکتایا ہوا تھا غصے سے بولا جاجا اپنا کام کر

تیری بھی تو بہن بھاگ گئی تھی۔وہ آدمی بڑے تاؤ میں آ کر بولا کمینے میں نے تو تجھے ہل سیدھا کرنے کا کہا ہے اور تو نے جواب میں میرے اوپر اتنی بڑی بات کر دی بھلا اس بات کا اس سے کیا تعلق ہوا؟ میراثی کو جواب تو کوئی نا آیا منہ بنا کر بولا بس پھر اسی طرح باتوں سے بات نکلتی ہے۔ فرماتے ہیں ۔۔۔ دو بڑے خاندان اپنا پیسہ واپس لائیں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمت آدھی کر دوں گا۔