Categories
Uncategorized

شاپنگ بیگز کے لباس۔ انسٹاگرام پر مقبول ہوتا نیا رواج

لاک ڈاؤن کے دنوں میں انسٹاگرام پر نت نئے چیلنج سامنے آ رہے ہیں۔ چند دن پہلے تکیوں کو بطور لباس استعمال کرنے کا چیلنج سامنے آیا تھا۔ اب شاپنگ بیگز یا کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کرنے کا چیلنج مقبول ہو رہا ہے۔ اس چیلنج میں صارفین پلاسٹک یا کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کرتے ہیں۔اس چیلنج میں انسٹاگرام کی مقبول شخصیات ڈیزائنر شاپنگ بیگز سے لیکر سادہ کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کر رہی ہیں۔