Categories
پاکستان

کیا کچھ بڑے ہونے والا ہے؟؟صدر عارف علوی نے بڑا قدم اٹھا لیا،حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو سہ پہر چار بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر طلب کیا گیا ہے۔

صدر عارف علوی کے اجلاس بلانے اور آرڈنینس پر آرڈیننس جاری کرنے کی روایت سے نئی حکومت پہلے سے ہی تنگ ہے،نئی حکومت کی حتیٰ الامکان کوشش ہے کہ صدر کو ان کی سیٹ سے اتارا جائے