Categories
پاکستان

ہفتے کی چھٹی بحال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی ہے۔ا سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات بینک صبح 9 سے شام ساڑھے پانچ بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ ڈیڑھ سے سوا دو بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہو گا۔ا سٹیٹ بینک کے مطابق جمعے کو بینک صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے

جبکہ ڈیڑھ بجے سے ڈھائی بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا۔