قد انسان کی شخصیت پر ایک بہت بڑا اثر ڈالتا ہے جن لوگوں کا قد لمبا ہوتا ہے وہ ہرجگہ پرسکون اور پراعتماد ہوتے ہیں مگر جن لوگوں کا قد تھوڑا چھوٹا رہ جاتا ہے وہ ذرا لوگوں کے سامنے محفلوں میں احساسِ کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں۔
اور قد کو بڑھانے کے لئے مختلف قسم کے ٹوٹکے اور دوائیوں کا استعمال کرتے ہیں۔ جس سے فائدہ ہو یا نہ وہ اس کی وکئی گارنٹی نہیں ہوتی۔ مگر آج ہم آپ کو ایک ایسی ورزش بتاتے ہیں جس کو استعمال کرکے