چابی کو اس طرح باندھ کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے چابی سے متعلق کچھ ایسے

گھر کے تالوں کی چابیاں ہوں یا گاڑی کی، کسی بھی الماری کی چابی اس کو بڑی حفاظت سے سنبھال کر رکھتے ہیں کیونکہ سارہ خزانہ جو الماری میں یا گھر میں جمع ہوتا ہے وہ اسی وقت تک محفوظ ہے جب تک کہ چابی محفوظ ہے کیونکہ کسی چور کے ہاتھ چابی لگ جائے تو ہر کوئی خالی ہاتھ بیٹھا رہ جاتا ہے۔لیکن آج ہم اسی چابی کو المونیم فوائل میں بند کرکے رکھنے کے کچھ ایسے فائدے آپ کو بتانے جا رہے ہیں

جن کو جان کرآپ بھی حیران تو ضرور ہوں گے لیکن ان کو جاننےکے بعد آپ بھی بالکل ایسے ہی طریقے اپنائیے گا تاکہ چابی بھی محفوظ رہے اور آپ بھی۔٭ چابی کو المونیم فوائل میں بند کرکے رکھنے سے پہلی بات تو چوروں کو پتہ ہی نہیں چلے گا کہ یہ چابی ہے اور وہ اس کو چوری بھی نہیں کرے گا۔٭ چابیوں میں اکثر زنگ لگ جاتا ہے مگر ان کو زنگ سے بچانے کے لئے المونیم فوائل میں باندھ کر رکھنا بہت فائدے مند ہے اس سے المونیم کے ذرات چابی میں موجود لوہے یا سٹیل کی باقیات کو خراب نہیں ہونے دیتے، اس سے زنگ بھی نہیں لگتا۔٭ چابی کو یوں باندھنے سے لاک جام ہونے کی صورت میں چابی پھنسنے کا خدشہ نہیں ہوتا یعنی لاک جام جب ہوتا ہے تو اس میں چابی اندر نہیں جاتی اور کچھ لوگ زبردستی چابی کو اندر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے وہ پھنس جاتی ہے، لیکن المونیم کی خاصیت یہی ہے کہ اس کے اندر جس چیز کو رکھا جائے اگر وہ لوہے یا تانبے اور سٹیل کی ہو تو آپس میں رگڑ نہیں کھاتی یوں بآسانی چابی نکل جاتی ہے۔