فیصلہ ہو گیا ، عمران اینڈ کمپنی کی شامت قریب ۔۔۔۔ ملکی سیاست میں تہلکہ مچا دینے والی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار ایس اے زاہد اپنے ایک کالم میں بڑی خبر دیتے ہوئے لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق عیدالفطر کے بعد سیاسی افراتفری پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ کچھ اہم گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مکمل شواہد کے ساتھ کچھ اہم مقدمات بھی جو بدعنوانی
اور لوٹ مار سے متعلق ہیں، سامنے آنے کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں اداروں اور آئین کے ساتھ کھلواڑ کو روکنے کے اقدامات بھی زیر غور ہیں۔