Categories
پاکستان

حنا پرویز بٹ نے سعودی حکومت سے کیا مطالبہ کر دیا؟ ہر کسی کو حیران کر کے رکھ دیا

لاہو ر(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ (ن )کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ مسجدِ نبوی ﷺ پر پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سعودی حکومت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے والے تمام افراد کو ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی ایسی گھٹیا حرکت کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں ۔