ای سی ایل سے نام نکلتے ہی “آصف علی زرداری”نجی طیارے پر رات کے اندھیرے میں ملک سے باہر روانہ ہو گئے،مگر کیوں؟؟

کراچی(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری رات گئے نجی طیارے سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آصف علی زرداری اسلام آباد سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے۔چند روز قبل ہی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 200 سے زائد افراد کے
نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی تھی جس میں آصف علی زرداری کا نام بھی شامل تھا۔یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے دسمبر 2018 میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے تھے۔