” شرارتی لڑکو! سیدھا سیدھا کال کرو اور۔۔۔۔“ شیریں مزاری نے کس پر بڑا الزام عائد کر دیا؟بڑی خبر

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے حیران کن دعویٰ کیاہے کہ ان نگرانی کی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری نے کہا کہ ”فونز تو پہلے ہی ٹیپ کئے جاتے ہیں،اب یہ پتہ چلا کہ (گزشتہ ہفتے کی رات) میری رہائشگاہ پر خفیہ آلات بھی نصب گئے ہیں۔ نامعلوم افراد، شرارتی
لڑکو! میرا فون نمبر تو ہے تمہارے پاس! رابطہ کرکے پوچھ کیوں نہیں لیتے جو تمہیں چاہیے؟ شرم آنی چاہیے تمہیں! “۔