Categories
اسپیشل سٹوریز

حضرت محمدؐ نے فرمایا ان 4 امراض کو کبھی برا نہ سمجھو کیونکہ یہ تمہارے لیے فائدہ مند ہیں ۔۔۔۔۔۔

رسول اکرمؐ نے فرمایا کہ چار امراض کیلئے چار امراض کو برا نہیں سمجھنا چاہئے۔ 1۔ آنکھ کا دُکھنا ، نابینا ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔ 2۔ زکام کا ہونا برص کے روگ سے نجات دیتا ہے۔ 3۔ کھانسی کا ہونا فالج سےمحفوظ رکھتا ہے۔ 4۔ دانے پھنسی ہو جانے سے کئی بڑے امراض سے نجات

ملتی ہے۔اگر ہم سب اسوۃ حسنہ پر عمل کریں تو ہمارے کئی مسائل ختم ہو سکتے ہیں ۔