حکومت نے بینظیر پٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) غریب طبقے کو پٹرول پر ریلیف دینے کیلئے حکومت نے بینظیر پٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، بینظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینےکی تجویز ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ سےپہلےبینظیرپٹرول کارڈکاپائلٹ پروجیکٹ تیارکیاجائےگا، بینظیرانکم سپورٹ پروگرام،ایکسائزاورنادراکےڈیٹاسےاستفادہ کیاجائےگا۔