پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا!اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن مین سنانے کا حکم معطل کر دیا۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 مئی کو جواب طلب کر لیا،اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے الیکشن کمیشن کو 30 روز میں فیصلہ سنانے کا حکم دیا تھا۔