یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟ بوجھو تو جانیں

لاہور: (ویب ڈیسک) اس تصویر میں موجود یہ ہنستی مسکراتی بچی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟ مذکورہ تصویر بالی ووڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی صدا بہاراور ورسٹائل اداکارہ کرشمہ کپور کی ہے۔ کرشمہ کپورنے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ماضی کا وہ وقت جب ہاتھ میں پکڑنے کیلئے بیگ نہیں ہوا کرتے تھے۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں اپنے ساتھ اپنا گھر اٹھائے پھرتی تھی۔