Home پاکستان انا للہ وانا الیہ راجعون! اہم ترین رُکن اسمبلی انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون! اہم ترین رُکن اسمبلی انتقال کر گئے

4
0

کراچی(نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان انتقال کرگئے ہیں ۔ اقبال محمد علی کافی عرصے سے علیل تھے۔ تفصیلات کے مطابق اقبال محمد علی کورنگی کراچی سے رکن قومی اسمبلی تھے ۔ ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے اور لواحقین

کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here