Categories
Uncategorized

عمران خان کی پرانی تصویر میں ساتھ کون سے دوست کھڑے ہیں، جس سے دوستی آج بھی مشہور ہیں؟ پاکستانی مشہور شخصیات جو پہلے بالکل مختلف نظر آتی تھیں، دیکھیں ان کی چند حیران کر دینے والی تصاویر

سوشل میڈیا پر ماضی کی تصاویر تو بے شمار ہیں مگر کچھ ایسی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، کچھ اپنے تاریخی ہونے کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان

عمران خان کے پرانے ساتھی ہیں، اس تصویر سے ان کی دوستی واضح ہو رہی ہے۔ اگر آپ بھی نہیں پہچان سکے کہ فیصل جاوید ان میں سے کون ہیں تو بائیں جانب کھڑے نوجوان فیصل جاوید خان ہیں، جوانی کے دور سے گزرتے ہوئے اب فیصل سیاست پر توجہ دیے ہوئے ہیں۔