ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نوبیاہتا دلہن عالیہ بھٹ کے مہندی کے لباس کی خاصیت سامنے آگئی۔ جی ہاں اپنی مہندی کی تقریب سے عالیہ بھٹ نے جو لہنگا پہنا تھا وہ ویوز کے اسکریپ، فیبرکس اور ملک بھر کے ایمبرائیڈری پر مشتمل تھا۔ چاہے وہ کشمیر، بنارس، گجرات یا کچھی پورم سے تعلق رکھتا ہو، اس میں شامل تھا۔ ری سائیکل اشیاء سے تیار کردہ اس لہنگے کو منیش ملہوترا نے ڈیزائن کیا تھا اور اس لہنگے میں کو بیش 180 پیجز لگاتے گئے تھے۔ اگر چہ اس لہنگے کی تیاری کا مقصد لوگوں کو متاثر کرنا نہ بھی ہو تو یہ بھی کافی شاندار تھا۔ تاہم اداکارہ عالیہ نے ذاتی طور پر اپنی مہندی کی تقریب کو کچھ اس طرح ترتیب دینے کا فیصلہ کیا تھا کہ اس میں سنگیت کے ساتھ اس کی اہمیت بھی برقرار رہے۔
Categories
عالیہ بھٹ کے مہندی میں پہنے لہنگے کی کیا خاص بات تھی ؟ اصل بات سامنے آگئی
